پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کر گئی

datetime 9  جولائی  2021

ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے اوپر چلی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 2 روپے 55 پیسے فی کلو بڑھی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 12 روپے 11 پیسے مہنگا ہوا۔نیامالی سال کاپہلاہفتہ شروع ہونے پر مہنگائی کی شرح… Continue 23reading ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے تجاوز کر گئی

چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی شرح میں بھی مزید اضافہ

datetime 9  جولائی  2021

چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی شرح میں بھی مزید اضافہ

کراچی (این این آئی) ملک میں چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔مختلف کمپنیوں نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بڑھا دیں۔ تھوک مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 94 روپے سے بڑھ کر 100 روپے ہوگئی۔چینی کی پچاس کلو کی بوری 4700 روپے سے بڑھ کر 5000 روپے… Continue 23reading چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی شرح میں بھی مزید اضافہ

پاک امریکا تعلقات سے ‘سی پیک’ پر اثر نہیں پڑے گا، عبدالرزاق داؤد

datetime 7  جولائی  2021

پاک امریکا تعلقات سے ‘سی پیک’ پر اثر نہیں پڑے گا، عبدالرزاق داؤد

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاک۔ امریکا تعلقات سے چین۔ پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) متاثر نہیں ہوگی۔ایک انٹرویومیں پاک۔ امریکا تعلقات کے سی پیک پر اثرات کے حوالے سے سوال پر عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ میرے خیال میں ہمارے امریکا سے تعلقات… Continue 23reading پاک امریکا تعلقات سے ‘سی پیک’ پر اثر نہیں پڑے گا، عبدالرزاق داؤد

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 6  جولائی  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ئے کاروباری ہفتہ کے پہلے مندی کا تسلسل برقرار رہا،کے ایس ای100انڈیکس 47600پوائنٹس سے گھٹ کر 47400پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 43ارب روپے ڈوب گئے۔کاروباری مندی کی وجہ سے 65.69فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں جس کے نتیجے میں انڈیکس 47600اور47500پوائنٹس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

عوام کو ریلیف مل گیا ‘گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2021

عوام کو ریلیف مل گیا ‘گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا, بجلی کے بعد گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا،کنستر والا درجہ اول کا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگی کے ہاتھوں تنگ عوام کے لئیایک اور بری خبر آگئی، بجلی کے بعد گھی بھی مہنگا ہوگیا، کنستر… Continue 23reading عوام کو ریلیف مل گیا ‘گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

اسٹیل ملز سے مزید350افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا، برطرف ملازمین کی تعداد5400 ہوگئی

datetime 4  جولائی  2021

اسٹیل ملز سے مزید350افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا، برطرف ملازمین کی تعداد5400 ہوگئی

کراچی(این این آئی)اسٹیل ملز سے مزید350افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب اسٹیک ہولڈرز گروپ نے برطرف کئے گئے ملازمین کو بحال اور اسٹیل ملز کو چلانے کی پیشکش کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹیل ملز انتظامیہ کی جانب سے مزید100ایگزیکٹیو اور 250ملازمین کو برطرفی کے پروانے تھما دیئے… Continue 23reading اسٹیل ملز سے مزید350افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا، برطرف ملازمین کی تعداد5400 ہوگئی

ڈیری مصنوعات، پھل سبزیوں سمیت 600 سے زائد اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

datetime 4  جولائی  2021

ڈیری مصنوعات، پھل سبزیوں سمیت 600 سے زائد اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے ڈیری مصنوعات، قدرتی شہد، گندم،آٹا ، مکئی، جام جیلی، خشک میوہ جات اور تازہ پھلوں اور سبزیوں سمیت 600 اہم اشیائے ضروریہ کی درآمد پر 2 سے 90 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے باضابطہ طور پر جاری ہونے… Continue 23reading ڈیری مصنوعات، پھل سبزیوں سمیت 600 سے زائد اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

پاکستان میں سال1990 کے بعد سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت

datetime 4  جولائی  2021

پاکستان میں سال1990 کے بعد سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت

کراچی(این این آئی)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کمپنیوں کی جانب سے سال 1990 کے بعد مالی سال 2020-2021 میں سیمنٹ کی ریکارڈ سطح پر فروخت کی گئی ہے۔سیمنٹ صنعت کی جانب سے جاری بیان میں سال 2007-08 کے بعد سیمنٹ کی 20 فیصد زیادہ… Continue 23reading پاکستان میں سال1990 کے بعد سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 4  جولائی  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے299روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے206روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 157روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

Page 391 of 1850
1 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 1,850