پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

کراچی(این این آئی)گزشتہ مالی سال2020-21کے دوران 25.3ارب ڈالر کی ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے ۔معاشی ماہرین نے اس ضمن میں بتایاکہ بر آمدات میں اضافے کے باوجود حکومت کو مسلسل بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر… Continue 23reading ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

datetime 29  اگست‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

لاہور( این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی کے مطابق رواں سال ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ اس فروخت سے کمپنی کے مالی سال 2021 کے سالانہ منافع میں 152 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کمپنی کے مطابق اب تک ٹویوٹا کی 57 ہزار 236 گاڑیاں فروخت ہوچکی ہیں جس… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کی برآمدات میں رواں سال جولائی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اسی ماہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 15.61 فیصد، چاول 7.39 فیصد اور… Continue 23reading جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 29  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے226روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

datetime 24  اگست‬‮  2021

وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے۔ اپنے بیان میں عبدالرزاق دائودنے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو 5.6 ارب روپے جاری کیئے گئے، دیگر شعبوں کو 40 کروڑ روپے کی رقم فراہم کر دی۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک کی مد میں 6 ارب روپے جاری کر دیئے، عبد الرزاق دائود

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 24  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے215روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے160روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔

میڈیکل اسٹورزکوٹیکس نیٹ میں لانے کی پالیسی جعلسازی کی نذر

datetime 24  اگست‬‮  2021

میڈیکل اسٹورزکوٹیکس نیٹ میں لانے کی پالیسی جعلسازی کی نذر

لاہور( این این آئی)ایڈوانس ٹیکس کے ذریعے میڈیکل اسٹورز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی حکومتی پالیسی کے مثبت کے بجائے منفی نتائج سامنے آنے لگے کیونکہ یہ پالیسی جعلسازی کی نذر ہوتی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت ڈرگ لائسنس کو این ٹی این کے ساتھ مشروط… Continue 23reading میڈیکل اسٹورزکوٹیکس نیٹ میں لانے کی پالیسی جعلسازی کی نذر

کار ساز کمپنیوں نے خام مال مہنگا ، فریٹ چارجز بڑھنے کو جواز بناتے ہوئے قیمتیں بڑھانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

datetime 24  اگست‬‮  2021

کار ساز کمپنیوں نے خام مال مہنگا ، فریٹ چارجز بڑھنے کو جواز بناتے ہوئے قیمتیں بڑھانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور( این این آئی)ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں کمی کے باعث قیمتوں میں کمی کے صرف ایک ماہ بعد ہی پاکستان میں کار ساز کمپنیاں خام مال مہنگا اور فریٹ چارجز بڑھنے کو جواز بناتے ہوئے دوبارہ قیمتیں بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چنگان پاکستان کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ… Continue 23reading کار ساز کمپنیوں نے خام مال مہنگا ، فریٹ چارجز بڑھنے کو جواز بناتے ہوئے قیمتیں بڑھانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

آئی ایم ایف کامعاشی بحران سے دوچار یمن کو ساڑھے66 کروڑ ڈالردینے کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2021

آئی ایم ایف کامعاشی بحران سے دوچار یمن کو ساڑھے66 کروڑ ڈالردینے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے یمن کو درپیش معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ساڑھے66 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔یمن کے لیے فنڈ کے علاقائی نمائندے نے کہا ہے کہ اس رقم سے جنگ زدہ ملک میں شدید معاشی اور انسانی بحران کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کامعاشی بحران سے دوچار یمن کو ساڑھے66 کروڑ ڈالردینے کا اعلان

Page 387 of 1849
1 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 1,849