لاہور ٹیکس بار کاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین ایف بی آر کو خط
لاہور( این این آئی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی 30ستمبر کی مقررہ تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو خط ارسال کردیا ۔ لاہور ٹیکس بارا یسوسی ایشن کے صدر جمیل اختربیگ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس… Continue 23reading لاہور ٹیکس بار کاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے چیئرمین ایف بی آر کو خط