پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے351روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے242روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے172روپے فی درجن رہی۔

سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سی این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور قلت کے باعث پٹرول کی کھپت میں50ہزار ٹن ماہانہ اضافے کاامکان ہے ۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق سی این جی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور طویل دورانیہ کی بندش نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت اور در آمد کے حوالے سے خطرے… Continue 23reading سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان

میٹریل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا تعمیراتی شعبے کومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

میٹریل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا تعمیراتی شعبے کومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)مہنگائی کی وجہ سے بلڈرز نے پرانے ریٹس پر گھروں کی تعمیربارے تحفظات کا اظہار کردیا جس کے باعث حکومت نے تعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی عاصم شوکت علی کے مطابق حکومت نے تعمیراتی شعبے کو مزید سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔… Continue 23reading میٹریل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا تعمیراتی شعبے کومزید سبسڈی دینے کا فیصلہ

تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں‘پاکستان ٹیکس فورم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں‘پاکستان ٹیکس فورم

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس فورم کے چیئرمین ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان عوام کو حقیقی ریلیف اور ملککو غیر ملکی قرضوں کے چنگل سے چھٹکارا دلانا چاہتے ہیںتو فوری طو رپر موجود ہ ٹیکس نظام کوتبدیل کیا جائے،مختلف مدوںمیں40سے زائد ٹیکسز کے باوجود ٹیکس مشینری کے لئے50 کھرب… Continue 23reading تمام ٹیکسز ختم کر کے صرف 20 فیصد پرچیز ٹیکس سے112 کھرب اکٹھے کئے جا سکتے ہیں‘پاکستان ٹیکس فورم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں (آج)پیر سے نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ ہو گا، اس سلسلے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں 20سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا تھا ، نئے ٹریڈنگ سسٹم سے ٹریڈنگ میں تیزی اور شفافیت میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے241روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے235روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے169روپے فی درجن رہی۔

یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

مکوآنہ (این این آئی )وفاقی حکومت نے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں واقعہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹوروں میں بکنے والی مختلف برینڈ کی کولڈڈرنکس پر سبسڈی ختم کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

پٹرول کی کھپت میں 10فیصداضافہ،8لاکھ ٹن ریکارڈ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول کی کھپت میں 10فیصداضافہ،8لاکھ ٹن ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ اور بڑھتی بندش کے باعث پٹرول کی کھپت میں اضافہ دیکھاگیا ہے ،گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران پٹرول کی کھپت 10فیصد اضافے سے ماہانہ 8لاکھ ٹن کی ریکارڈ سطح بھی عبور کر گئی ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ستمبر میں پٹرول کی کھپت8لاکھ13ہزار… Continue 23reading پٹرول کی کھپت میں 10فیصداضافہ،8لاکھ ٹن ریکارڈ

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مسافروں کی شکایات موصول ہوئی ہیں،… Continue 23reading اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

Page 379 of 1849
1 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 1,849