پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چین سے خریدے گئے نئے ٹریڈنگ سسٹم کو مشاورت کے بعدمتعارف کرایا‘ ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

چین سے خریدے گئے نئے ٹریڈنگ سسٹم کو مشاورت کے بعدمتعارف کرایا‘ ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے کہا ہے کہ چین سے خریدے گئے نئے ٹریڈنگ سسٹم کو متعارف کروانے کے فیصلے میں پی ایس ایکس انتظامیہ سمیت اسٹاک بروکر اور ایس ای سی پی کے حکام بھی شامل تھے،اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں کمی کی وجہ نیا ٹریڈنگ سسٹم نہیں… Continue 23reading چین سے خریدے گئے نئے ٹریڈنگ سسٹم کو مشاورت کے بعدمتعارف کرایا‘ ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج

برائلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے318روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے219روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے176روپے فی درجن رہی۔

ایزی پیسہ سے بل جمع کرانے والوں کو لیسکو نے کیسے لوٹا؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایزی پیسہ سے بل جمع کرانے والوں کو لیسکو نے کیسے لوٹا؟

مکوآنہ (این این آئی )لیسکو میں ایزی پیسہ سے جمع ہونیوالے بلوں میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف سامنے ہوا ہے، لیسکو ملازمین نے دکانداروں کے ساتھ مل کر کرپشن کی۔ ایزی پیسہ سے جمع ہونے والے بلوں کو کمپنی کے ریونیو ریکارڈ میں ظاہر نہ کیا گیا ۔ صارفین سے مکمل بل وصول کیے،لیکن… Continue 23reading ایزی پیسہ سے بل جمع کرانے والوں کو لیسکو نے کیسے لوٹا؟

ایف بی آر،ویئرہائوسنگ عرصہ 25 نومبر تک بڑھادیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایف بی آر،ویئرہائوسنگ عرصہ 25 نومبر تک بڑھادیا گیا

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے کاروباری افراد کو سہولت دینے کے لئے ویئرہائوسنگ عرصے کو 25 نومبر2021 تک بڑھا دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تجارت کے لیے مزید آسانی کو مزید فروغ دینے اور کاروباری افراد کو ریلیف دینے کے لیے وفاقی حکومت نے ویئر ہائوسنگ مدت کو بڑھا دیا ہے۔ کسٹمز… Continue 23reading ایف بی آر،ویئرہائوسنگ عرصہ 25 نومبر تک بڑھادیا گیا

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نئے نرخ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نئے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے175روپے فی درجن رہی۔

راوی ایکسپریس ٹرین آج سے دوبارہ چلے گی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

راوی ایکسپریس ٹرین آج سے دوبارہ چلے گی

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے کے اعلامیے کے مطابق راوی ایکسپریس ٹرین آج یکم نومبر ( پیر) سے دوبارہ چلے گی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راوی ایکسپریس لاہور اور شورکورٹ کے درمیان براستہ ننکانہ صاحب چلا کرے گی ۔ٹرین پیر محل،کمالیہ،جڑانوالہ، شیخوپورہ سمیت دیگر اسٹیشنوں پر سٹاپ کر ے گی ۔ریلوے ترجمان کے مطابق ٹرین… Continue 23reading راوی ایکسپریس ٹرین آج سے دوبارہ چلے گی

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانے والے 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے کے… Continue 23reading 100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے گا۔اپنے بیان میں مشیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب 1.2 ارب ڈالر موخر تیل کی ادائیگیوں کیلئے بھی… Continue 23reading سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا جس پر 3.2 فیصد شرح سود ہے، وزیر خزانہ

Page 378 of 1849
1 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 1,849