پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کیں جبکہ 20 ارب 64 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی پانچ ماہ کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق اس مدت میںساڑھے 81 کروڑ ڈالر کی کاریں درآمد کی گئیں… Continue 23reading رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کی گئیں

برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے 254روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9 روپے کمی سے175روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے180روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

پنجاب بھر میں7لاکھ سے زائد گاڑیاں اوپن لیٹر چل رہی ہیں ‘ اہم انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

پنجاب بھر میں7لاکھ سے زائد گاڑیاں اوپن لیٹر چل رہی ہیں ‘ اہم انکشاف

لاہور(این این آئی ) ڈائریکٹر ایکسائز قمر الحسن نے کہاہے کہ نادرا کے اشتراک سے ایکسائز ملازمین کی ٹریننگ کا آغاز کردیاگیا ہے ۔ رواں ماہ کے اختتام پر بائیو میٹرک رجسٹریشن اورٹرانسفر کا آغاز کیا جائے گا۔گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز قمر الحسن نے کہا کہ لاہور اورپنجاب کے ملازمین کی تربیت کا مقصد… Continue 23reading پنجاب بھر میں7لاکھ سے زائد گاڑیاں اوپن لیٹر چل رہی ہیں ‘ اہم انکشاف

گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل دوسرے ماہ کمی،نومبر میں11فیصد کمی ہوئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل دوسرے ماہ کمی،نومبر میں11فیصد کمی ہوئی

لاہور( این این آئی)کئی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے، مسلسل دوسرے ماہ گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی،موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی اکتوبر کے مقابلے میں 7 فیصد کمی آئی ، ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں 10 فیصد اضافہ جبکہ ٹریکٹرز کی فروخت 14 فیصد… Continue 23reading گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل دوسرے ماہ کمی،نومبر میں11فیصد کمی ہوئی

انعامی بانڈز کی سال 2021کی آخری قرعہ اندازی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

انعامی بانڈز کی سال 2021کی آخری قرعہ اندازی

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ)کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔یہ سال 2021 کی آخری قرعہ… Continue 23reading انعامی بانڈز کی سال 2021کی آخری قرعہ اندازی

یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیاہے،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی،علاقے کے زمینداروں کاشتکاروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایاکہ فیصل آباد اور گردونواح میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا،جبکہ گوداموں میں چھپائی گئی یوریا کسانوں میں مہنگے داموں فروخت کی جانے لگی… Continue 23reading یوریا کھاد کابحران شدت اختیار کر گیا ،بلیک میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے فی کلواضافہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے فی کلواضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے186روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے170روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام

لاہور( این این آئی)ملک میں ریٹیل سیکٹر میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک میں ریٹیل کاروبار کرنے والے 70 لاکھ تاجر سالانہ… Continue 23reading ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام

Page 373 of 1849
1 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 1,849