اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 19  اپریل‬‮  2024 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے 44 پپسےپر بند ہوا تھا۔واضح رہے کہ انٹربینک میں کاروباری ہفتے میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوکر 279روپے 68 پیسے کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…