اسحاق ڈارکا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد پر ہے، مئی… Continue 23reading اسحاق ڈارکا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ