منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی مافیا کے بعد اب مرغی مافیا بھی حکومت سے طاقتور ہوگیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

چینی مافیا کے بعد اب مرغی مافیا بھی حکومت سے طاقتور ہوگیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چینی مافیا کے بعد اب مرغی مافیا بھی حکومت سے طاقتور ہوگیا ہے، مرغی کے گوشت نے چار سنچریاں حکومتی سرپرست میں کراس کرلی ہیں،حکومت نیب اور ایف آئی اے کی طرح عدالت کو بھی کنٹرول اور ڈکٹیٹ کرنا چاہتی ہے۔اپنے… Continue 23reading چینی مافیا کے بعد اب مرغی مافیا بھی حکومت سے طاقتور ہوگیا

رمضان بازاروں میں چینی کے اسٹال پر جعلی انٹریاں کر کے سرکاری ریکارڈ کا پیٹ بھرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2021

رمضان بازاروں میں چینی کے اسٹال پر جعلی انٹریاں کر کے سرکاری ریکارڈ کا پیٹ بھرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

سرگودھا(آن لائن) مرکزی اور دیگر رمضان بازاروں میں چینی کے اسٹال پر جعلی انٹریاں کر کے سرکاری ریکارڈ کا پیٹ بھرنے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق ستم ظریفی یہ ہے کہ مختلف اوقات کے ساتھ ساتھ سٹال کے آگے وقفہ برائے نماز کا کتبہ نصب کر کے اسسٹنٹ کمشنر کا عملہ اندر ہی… Continue 23reading رمضان بازاروں میں چینی کے اسٹال پر جعلی انٹریاں کر کے سرکاری ریکارڈ کا پیٹ بھرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

ڈھائی ارب مالیت کی پنشن جعلی اکائونٹس میں منتقلی کا تہلکہ خیز انکشاف، اسٹیٹ بینک سے جواب طلب

datetime 10  مئی‬‮  2021

ڈھائی ارب مالیت کی پنشن جعلی اکائونٹس میں منتقلی کا تہلکہ خیز انکشاف، اسٹیٹ بینک سے جواب طلب

کراچی(این این آئی) جعلی پنشن ادائیگی کیس نیب تحقیقات فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا،نیب نے ڈھائی ارب مالیت کی پنشن جعلی اکائونٹس میں منتقلی پر اسٹیٹ بینک سے بھی جواب طلب کرلیاہے۔نیب کی جانب سے پنشن فنڈز مختلف اکائونٹس میں کلیئر کرنے والے اسٹیٹ بینک کے 30سے زائد افسران کو بھی نوٹس دے کر تحقیقات… Continue 23reading ڈھائی ارب مالیت کی پنشن جعلی اکائونٹس میں منتقلی کا تہلکہ خیز انکشاف، اسٹیٹ بینک سے جواب طلب

حکومت نے مہنگائی بڑھنے کی وجہ ڈھونڈ لی

datetime 10  مئی‬‮  2021

حکومت نے مہنگائی بڑھنے کی وجہ ڈھونڈ لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کی سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت رمضان سستا بازاروں میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طے شدہ نرخوں پر وافر دستیابی یقینی بنائی جائے، صوبائی… Continue 23reading حکومت نے مہنگائی بڑھنے کی وجہ ڈھونڈ لی

مولانا طارق جمیل کے سٹور پر عبایا کا ریٹ 30 ہزار، عوام کی مولانا پر شدید تنقید

datetime 10  مئی‬‮  2021

مولانا طارق جمیل کے سٹور پر عبایا کا ریٹ 30 ہزار، عوام کی مولانا پر شدید تنقید

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل پر عوام کی جانب سے ایک بار پھر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، اس کی وجہ ان کے برانڈ ایم ٹی جے پر مہنگے داموں عبایا کی فروخت ہے، اس سے قبل بھی عوام کی جانب سے زائد قیمتوں پر برہمی کا اظہار کیا… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کے سٹور پر عبایا کا ریٹ 30 ہزار، عوام کی مولانا پر شدید تنقید

عید کی آمد کے ساتھ ہی برائلر گوشت کے ریٹ نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے‎‎

datetime 10  مئی‬‮  2021

عید کی آمد کے ساتھ ہی برائلر گوشت کے ریٹ نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /نیوز ایجنسیاں) عید الفطر کی آمد ، ملک کے بیشتر شہروں میں مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ۔تمام ریکارڈ ز توڑ دیے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت 400روپے کلو سے بڑھ گیا، ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 407روپے فی کلو میں فروخت… Continue 23reading عید کی آمد کے ساتھ ہی برائلر گوشت کے ریٹ نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے‎‎

موسلا دھار بارش نے آئیسکو کی کارکردگی کا پول کھول دیا 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی

datetime 10  مئی‬‮  2021

موسلا دھار بارش نے آئیسکو کی کارکردگی کا پول کھول دیا 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کی شام ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث آئیسکو کے اسلام آباد اور راولپنڈی سرکل اور گردونواح میں 35 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی… Continue 23reading موسلا دھار بارش نے آئیسکو کی کارکردگی کا پول کھول دیا 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی

کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

datetime 10  مئی‬‮  2021

کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

لاہور(نیوز ایجنسیاں) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سال2017سے سال 2020 تک کروڑوں روپے مالیت کا سونا،پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار وں کی چھان بین شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیمیں سرمایہ کاری کرنے والوں کی تھرڈ پارٹی معلومات اکٹھی کریں گی، ایف بی آر… Continue 23reading کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں برائلر مرغی کی اونچی اڑان جاری،مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافیکا سلسلہ تواتر سے جاری ہے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہری تشویش میں مبتلا ہیں ۔اب ایک بار پھر… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 367 of 1819
1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 1,819