جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت تعلیم کا پرائیویٹ سکول فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2021

وزارت تعلیم کا پرائیویٹ سکول فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کی تیسری لہر میں وزارت تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ پیر اکے اعلامیہ کے مطابق 8ہزار ماہانہ فیس سے زائد لینے والے نجی تعلیمی اداروں کی فیس میں 20فیصد کمی کی جائے۔پرائیویٹ ایجوکیشنل ایجوکیشنز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری… Continue 23reading وزارت تعلیم کا پرائیویٹ سکول فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلان

فردوس عاشق اعوان کے برتاؤ پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کابھی ردعمل آگیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

فردوس عاشق اعوان کے برتاؤ پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کابھی ردعمل آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے برتاؤ پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کابھی ردعمل آگیا ۔ اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کا کہنا ہے کہ یہ کوئی طریقہ ہےہم یہاں پر ذلیل و خوار ہو گئےہیں اور صبح شام ہم یہا ں… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کے برتاؤ پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کابھی ردعمل آگیا

یوٹیلٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے چینی خرید لی

datetime 3  مئی‬‮  2021

یوٹیلٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے چینی خرید لی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے 90 روپے فی کلو میں چینی خرید لی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے مقامی شوگر ملوں سے 40 میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے جاری ٹینڈر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے چینی خرید لی

فردوس عاشق اعوان نے اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کو اہم مشورہ دیدیا‎

datetime 3  مئی‬‮  2021

فردوس عاشق اعوان نے اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کو اہم مشورہ دیدیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر خواتین میں گرمی برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہے تو انہیں اس فیلڈ میں نہیں آنا چاہیے ۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کو اہم مشورہ دیدیا‎

معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا

datetime 3  مئی‬‮  2021

معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی ہے، بجلی ٹیرف میں اْس کا مطالبہ ناجائز ہے، معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا، ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔فیض اللّٰہ کموکا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا… Continue 23reading معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا حکومتی ناکامی کا اعتراف

datetime 3  مئی‬‮  2021

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا حکومتی ناکامی کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) مشیرتجارت عبدالرزاق نے یہ اعتراف کیا ہے تحریک انصاف کی حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، کورونا نہ ہوتا تو ہماری برآمدات 15 سے 20 فیصد کے درمیان ہوتیں۔بھارت کے ساتھ سیاسی مسائل حل ہونے تک تجارت کھلنے کے امکانات نظر نہیں آتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا حکومتی ناکامی کا اعتراف

انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر سستا ہو گیا ‎

datetime 3  مئی‬‮  2021

انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر سستا ہو گیا ‎

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں پیر کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر… Continue 23reading انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر سستا ہو گیا ‎

8مئی سے لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ مسترد تاجروں کا کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2021

8مئی سے لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ مسترد تاجروں کا کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان

راولپنڈی، اسلام آباد(این این آئی)مرکزی انجمن تاجران پنجاب نے 8مئی سے لاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔نائب صدر انجمن تاجران پنجاب شاہد غفور پراچہ کے مطابق کاروباری سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ انہوںنے کہاکہ تاجر طبقہ اور چھوٹے دکاندار دار پہلے ہی معاشی بدحالی کا شکار ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت اپنے فیصلے پر… Continue 23reading 8مئی سے لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ مسترد تاجروں کا کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2021

پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقعوں، زراعت کے شعبے میں جائنٹ وینچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا… Continue 23reading پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

Page 367 of 1808
1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 1,808