پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے335روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے231روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت182روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

لاہور(این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے320روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے221روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت182روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ… Continue 23reading حکومت نے بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبریں ،سٹیٹ بینک نےبڑا اعلان کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبریں ،سٹیٹ بینک نےبڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو غلط قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جعلی خبریں گردش کر رہی ہیں جن کی سختی سے تردید کی جاتی… Continue 23reading پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبریں ،سٹیٹ بینک نےبڑا اعلان کردیا

فیصل آباد میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

فیصل آباد میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں چینی کی شارٹیج برقرار،چینی کی بوری کا ریٹ 8000 روپے پر پہنچ گیا،شہر کی مختلف مارکیٹس میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق چینی کی بوری کی قیمت میں اضافہ ہونے سے دوکانداروں کو چینی 160 روپے فی کلو پڑ رہی ہے۔ صارفین کا… Continue 23reading فیصل آباد میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی،فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی،فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے309روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے213روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے180روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال

لاہور(این این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاہور، پنڈی او پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا ہے، تمام پسنجر اور مال بردار ٹرینیں معمول کے اوقات کار کے تحت چلیں گی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال

اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت120سے 130روپے کلو تک پہنچ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت120سے 130روپے کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت 130روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پرچون دکاندار دوطرح کی چینی فروخت کر رہے ہیں جس میںباریک چینی سرکاری نرخ نامے کے مطابق90روپے فی کلوجبکہ موٹی چینی 120سے130روپے تک فروخت کی جارہی ہے ۔… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت120سے 130روپے کلو تک پہنچ گئی

پاکستان ضروریات پوری کرنے کیلئے7ملین گانٹھیں درآمدکریگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان ضروریات پوری کرنے کیلئے7ملین گانٹھیں درآمدکریگا

لاہور( این این آئی)پاکستان کو کپاس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 7ملین گانٹھیں درآمدکرنا ہوںگی جس پر 2ارب ڈالر ز خرچ ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی کاوشوںسے امسال کپاس کی پیداوار میں بہتری آئی ہے اور 9ملین گانٹھیں پیدا ہونے کا تخمینہ ہے ۔رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری بھرپورانداز میں چل رہی… Continue 23reading پاکستان ضروریات پوری کرنے کیلئے7ملین گانٹھیں درآمدکریگا

Page 377 of 1849
1 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 1,849