کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوگئی۔ایک تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 11 ڈالر کم ہو کر 2344 ڈالر فی اونس ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں