جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 14  اپریل‬‮  2024 |

جدہ (این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہریکارڈ کیا گیا ہے،ایس پی اے، کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کے نرخ 267.02 ریال ریکارڈ کیے گئے اور 21 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 254.51 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 9045.98 ریال جبکہ ایک تولہ سونا 3392.62 ریال اور ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 868 ریال رہی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…