منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالےسے بڑا اقدام،وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کون وصول کرے گا ؟اہم فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالےسے بڑا اقدام،وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کون وصول کرے گا ؟اہم فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے اہم اقدام کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق سالہا سال تناز عات کی وجہ بننے والے ا لبہام کو ختم کردیا ہے جس کے مطابق اب وفات پاچکے سرکاری ملازمین کی اولاد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالےسے بڑا اقدام،وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کون وصول کرے گا ؟اہم فیصلہ

وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آبا د (آن لائن)  خیبر پختونخواہ میں پبلک سروس کی انتظامی امور کی بہتری کیلئے وفاقی حکومت کا   عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے شرکت  کی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا‎

datetime 30  اپریل‬‮  2021

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا‎

لاہور(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (ہفتہ )مزدوروں کا عالمی دن منایا جائے گا۔ کورونا وباء کی تیسری لہر میں شدت کے باعث جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد نہیں ہوں گی تاہم بعض تنظیموں کی جانب سے مزدوروں سے اظہار یکجہتی اور ان کے حقوق کی آواز بلند کرنے کیلئے کورونا ایس او… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا‎

گھریلو سلنڈراستعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2021

گھریلو سلنڈراستعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 38 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر146 روپے انیس پیسے سستا ہوگیا ہے… Continue 23reading گھریلو سلنڈراستعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا تہلکہ خیز انکشا ف

datetime 30  اپریل‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا تہلکہ خیز انکشا ف

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کا نقصان کا انکشا ف ہوا ۔ دستاویز کے مطابق سمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات ایران سے زمینی راستے سمگل کیاجاتاہے، ایران سے تیل 50 ہزار لٹر کے آئل ٹینکرزکے ذریعے سمگل کیاجاتاہے۔ دستاویز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا تہلکہ خیز انکشا ف

بھارتی تاجراب پاکستانی پہاڑی نمک کھیوڑہ کو ہمالیہ پنک سالٹ کہہ کر فروخت نہیں کرسکیں گے، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

بھارتی تاجراب پاکستانی پہاڑی نمک کھیوڑہ کو ہمالیہ پنک سالٹ کہہ کر فروخت نہیں کرسکیں گے، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)کھیوڑہ نمک بین الاقوامی تجارتی اداروں میں رجسٹرڈ کرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدام کے بعد بھارتی تاجر پاکستانی پہاڑی نمک کھیوڑہ کو ہمالیہ پنک سالٹ کہہ کر فروخت نہیں کرسکیں گے۔وفاقی کابینہ نے حال ہی میں منظوری دی ہے کہ پاکستان معدنیات ترقیاتی کارپوریشن… Continue 23reading بھارتی تاجراب پاکستانی پہاڑی نمک کھیوڑہ کو ہمالیہ پنک سالٹ کہہ کر فروخت نہیں کرسکیں گے، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

شوگراسیکنڈل کیس ،نیب نے اہم لیگی رہنما کو بھی طلب کر لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

شوگراسیکنڈل کیس ،نیب نے اہم لیگی رہنما کو بھی طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے شوگراسیکنڈل کیس میں مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کو بھی طلب کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق پرویز ملک کو جمعہ کے روز نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ،پرویز ملک… Continue 23reading شوگراسیکنڈل کیس ،نیب نے اہم لیگی رہنما کو بھی طلب کر لیا

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 15 ہزار اور 7500ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2021

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 15 ہزار اور 7500ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)7500ہزار روپے کا انعامی بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے 7500 ہزار روپے کا انعامی بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،یکم جنوری 2022 سے ساڑھے سات ہزار کا انعامی بانڈ ختم ہو جائے گا ۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سال 31 دسمبر تک ساڑھے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 15 ہزار اور 7500ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

معیشت کے لئے اچھی خبر، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

datetime 29  اپریل‬‮  2021

معیشت کے لئے اچھی خبر، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ74لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق23اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب52کروڑ2لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دورا ن مرکزی بینک کے ذخائر38کروڑ39لاکھ ڈالرز اضافے سے 16ارب42کروڑ78لاکھ ڈالرز جبکہ… Continue 23reading معیشت کے لئے اچھی خبر، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

Page 381 of 1819
1 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 1,819