جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

datetime 19  اپریل‬‮  2021

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی )مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت… Continue 23reading مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

فوڈ انسپکٹر نے سرکاری گندم فروخت کر کے مٹی اور ریت بھری بوریاں گودام میں رکھ دیں

datetime 19  اپریل‬‮  2021

فوڈ انسپکٹر نے سرکاری گندم فروخت کر کے مٹی اور ریت بھری بوریاں گودام میں رکھ دیں

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی خان میں گندم خریداری مرکز سے بڑی چوری پکڑ لی،فوڈ گرین انسپکٹر نے گندم کی بجائے مٹی اور ریت بھر دی، انچارج مرکز خریداری گندم فوڈ انسپکٹر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ محکمہ خوراک کے گندم خریداری مرکز زیریں چوٹانی ڈی جی خان… Continue 23reading فوڈ انسپکٹر نے سرکاری گندم فروخت کر کے مٹی اور ریت بھری بوریاں گودام میں رکھ دیں

چین کا پاکستان کو 10.29 ملین ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2021

چین کا پاکستان کو 10.29 ملین ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) چینی حکومت خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبرمیں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کیلئے 10.29 ملین ڈالر فراہم کرے گی، منصوبہ جنوری 2023 میں مکمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا گیا ، وزیر اعلیٰ کےپی… Continue 23reading چین کا پاکستان کو 10.29 ملین ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

آج وزارت خزانہ میں میرا پہلا دن ،گیار ہ سال بعد وزارت خزانہ آیا ہوں نہیں پتہ کیا ہوتا رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2021

آج وزارت خزانہ میں میرا پہلا دن ،گیار ہ سال بعد وزارت خزانہ آیا ہوں نہیں پتہ کیا ہوتا رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کو وزیر خزانہ شوکت ترین سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقارمسعود نے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری خزانہ کامران علی افضل بھی موجود تھے۔ملاقات میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،… Continue 23reading آج وزارت خزانہ میں میرا پہلا دن ،گیار ہ سال بعد وزارت خزانہ آیا ہوں نہیں پتہ کیا ہوتا رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

شوکت ترین 3بچوں کے باپ ، گالف کے شوقین ، اربوں کے مالک کہاں کہاں خدمات انجام دیں ؟نئے وزیر خزانہ کی زندگی پر ایک نظر

datetime 19  اپریل‬‮  2021

شوکت ترین 3بچوں کے باپ ، گالف کے شوقین ، اربوں کے مالک کہاں کہاں خدمات انجام دیں ؟نئے وزیر خزانہ کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے وزیر خزانہ شوکت ترین ایک سابقہ بینکار ہیں جو ماضی میں پاکستانی سینیٹ کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ماضی میں اس وقت بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت میں تقریبا ًایک سال کے لیے وزیر خزانہ رہے تھے جب پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری ملکی صدر تھے اور موجودہ… Continue 23reading شوکت ترین 3بچوں کے باپ ، گالف کے شوقین ، اربوں کے مالک کہاں کہاں خدمات انجام دیں ؟نئے وزیر خزانہ کی زندگی پر ایک نظر

کب تک بیرونی قرض کے سہارے ملک کوگھسیٹا جاتا رہے گا، واجب الادا رقم جی ڈی پی کے 94 فیصد سے بڑھ چکی ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  اپریل‬‮  2021

کب تک بیرونی قرض کے سہارے ملک کوگھسیٹا جاتا رہے گا، واجب الادا رقم جی ڈی پی کے 94 فیصد سے بڑھ چکی ،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ کب تک بیرونی قرض کے سہارے ملک کوگھسیٹا جاتا رہے گا، ایسی صورتحال غیر تسلی بخش ہوتی ہے جہاں قرض خواہوں کو یقین دلانے کے لیے دوسرے ملکوں اور اداروں کی سفارش کروانا پڑے ،اگر سفارشی… Continue 23reading کب تک بیرونی قرض کے سہارے ملک کوگھسیٹا جاتا رہے گا، واجب الادا رقم جی ڈی پی کے 94 فیصد سے بڑھ چکی ،تہلکہ خیز دعویٰ

رمضان المبارک میں نجی ایئر لائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک میں نجی ایئر لائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) ماہ رمضان میں روزہ داروں کی مشکلات کے پیش نظر ان کی آسانی کیلئے نجی ایئرلائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر بلو نے ماہ رمضان المبارک میں مسافروں کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا… Continue 23reading رمضان المبارک میں نجی ایئر لائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

پہلی بار رمضان میں کھجور یں سستی ہو گئیں 

datetime 18  اپریل‬‮  2021

پہلی بار رمضان میں کھجور یں سستی ہو گئیں 

کراچی(این این آئی) رمضان المبارک کے آغآز کے ساتھ ہی پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم کھجور مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جب ک پہلی بار رمضان المبارک میں کھجور سستی ہوگئی ہیں۔لی مارکیٹ کی کھجور مارکیٹ میں خلیجی ممالک، سعودی عرب ، عراق ، ایران اور پاکستانی… Continue 23reading پہلی بار رمضان میں کھجور یں سستی ہو گئیں 

شوکت ترین نے پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ڈھونڈ لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021

شوکت ترین نے پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ڈھونڈ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی /آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری کا حل نکال لیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ جی ڈی پی گروتھ کو کم سے کم 6سے 7فیصد لانے سے معاشی صورتحال بہتر ہو جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا… Continue 23reading شوکت ترین نے پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ڈھونڈ لیا

Page 381 of 1809
1 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 1,809