ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

چین،کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

datetime 5  اگست‬‮  2023

چین،کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

بیجنگ(این این آئی )چین نے کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔دیہی علاقے کے رہائشیوں کو بڑے شہروں میں آباد ہونے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔وزارت پبلک سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ یہ آسانیاں شہریوں، گاڑیوں، معلومات اور ڈیٹا… Continue 23reading چین،کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

ہنڈا کی موٹرسائیکل، کمپنی نے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2023

ہنڈا کی موٹرسائیکل، کمپنی نے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے اپنی موٹرسائیکلز کے لیے صفر مارک اپ انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا۔  یہ آفر صرف ایم سی بی بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے۔ کمپنی کی طرف سے یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ وہ اپنی کون کون سی موٹرسائیکلز صفر سود پر ایم سی… Continue 23reading ہنڈا کی موٹرسائیکل، کمپنی نے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ

datetime 5  اگست‬‮  2023

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت مصدق ملک نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے عندیے کی تصدیق کی۔مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ

عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

datetime 5  اگست‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

datetime 5  اگست‬‮  2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں درآمدی ادائیگیوں کا دبا کم ہونے اور سپلائی میں اضافے کے سبب جمعے کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مضبوط رہی۔تفصیلات کے مطابق ورکرز ریمیٹنسز بڑھنے کی امید، برآمدی شعبوں کی اپنی برآمدی ترسیلات بھنائے جانے اور درآمدی ادائیگیوں کا دباو گھٹنے سے سپلائی میں… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

پی آئی اے تقریباً ڈوب چکی ہے

datetime 5  اگست‬‮  2023

پی آئی اے تقریباً ڈوب چکی ہے

اسلام آباد : خواجہ سعد رفیق کے مطابق پی آئی اے تقریباً ڈوب چکی ہے، قومی ائیرلائن کا سالانہ خسارہ 110 ارب روپے جبکہ قرضہ 742 ارب روپے ہو چکا، جو بھی آمدن ہوتی ہے وہ قرض کی ادائیگی میں استعمال ہو جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading پی آئی اے تقریباً ڈوب چکی ہے

چینی کی فی کلو قیمت بڑھ کر 165 روپے تک پہنچ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2023

چینی کی فی کلو قیمت بڑھ کر 165 روپے تک پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹ پر کنٹرول نہ ہونے کے سبب چینی کی خوردہ قیمت 150 سے 165 روپے فی کلو پہنچ چکی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوردہ فروش ایک کلو چینی کیلئے 150 روپے طلب کر رہے ہیں جبکہ متعدد آن لائن اسٹورز، مارٹس اور سپر اسٹورز پر چینی 155 سے… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت بڑھ کر 165 روپے تک پہنچ گئی

ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2023

ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی (این این آئی) ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3 سے 20 ہزار کا اضافہ کردیا ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 57 ہزار 900 کی ملے گی، سی ڈی ڈریم 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے اور پرائیڈر 100 سی سی… Continue 23reading ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

برس بعد لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر کام شروع

datetime 4  اگست‬‮  2023

برس بعد لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر کام شروع

لاہور( این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ملتان روڈ مراکہ کے قریب رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ کیا اورپراجیکٹ کی سائٹ کا معائنہ کیا۔وزیراعلی محسن نقوی نے پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔ وزیراعلی محسن نقوی کو رنگ روڈ سدرن تھری پراجیکٹ کے بارے… Continue 23reading برس بعد لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر کام شروع

1 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 1,949