ڈالر کی قدر میں کمی، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی
کراچی(این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمت 10 فیصد تک گر گئی، امپورٹرز کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی