پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چینی کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ برآمدہے ‘ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ

datetime 11  اگست‬‮  2021

چینی کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ برآمدہے ‘ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ

لاہور( این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے چینی کی برآمد کو ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیاہے ۔نجی ٹی وی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اپریل 2019 سے جنوری 2020 کے دوران 49 کروڑ 57 لاکھ 42 ہزار کلو گرام چینی… Continue 23reading چینی کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ برآمدہے ‘ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ

مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

datetime 11  اگست‬‮  2021

مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

لاہور(این این آئی) جولائی2021میں ترسیلات زر کی وصولی 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار رہا ، جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین سطح ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ترسیلات زرکی وصولی 2ارب ڈالرسے زائد14ویں ماہ بھی برقراررہی،جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین… Continue 23reading مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

برائلرگوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 11  اگست‬‮  2021

برائلرگوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت4روپے اضافے سے190روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے131روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے151روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی

datetime 10  اگست‬‮  2021

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی ۔ 100روپے والے انعامی بانڈ ز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کاایک ، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199 انعامات جبکہ1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی

قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

میرپور(این این آئی) قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے میرپور کے شہریوں کو کنگال کر دیا۔ کم عمر بچوں کو بغیر تحقیق کے موٹر سائیکل بیچنے سے ٹریفک حادثات بڑھ گئے۔ قسطیں ادا نہ کرنے پر سودی رقم میں بے پناہ اضافہ کیا جاتا ہے۔ اصل قیمت ادا کرنے کے باوجود سودی رقم… Continue 23reading قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

محکمہ ریلوے کا 100 فیصد بکنگ شروع کرنے کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2021

محکمہ ریلوے کا 100 فیصد بکنگ شروع کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)لاہور( این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی کے بعد محکمہ ریلوے نے 70 فیصد تک بکنگ کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اگست سے مسافر ٹرینوں کی70فیصدتک بکنگ کی پابندی ختم کردی گئی… Continue 23reading محکمہ ریلوے کا 100 فیصد بکنگ شروع کرنے کا اعلان

ٹرین میں سفر کرنے والوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

datetime 4  اگست‬‮  2021

ٹرین میں سفر کرنے والوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

مکوآنہ (این این آئی )ریلوے ہیڈکوارٹر کی فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ویکسین مہم تیز، ریلوے حکام نے ملازمین اور مسافروں پر بھی سفری پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے ملازمین اور مسافروں پر بھی سفری پابندیاں عائد کردیں۔15 دنوں میں لاہور، ملتان، راولپنڈی، پشاور، کراچی اور روہڑی ریلوے سٹیشنز پر… Continue 23reading ٹرین میں سفر کرنے والوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

چینی کا ریٹ مقرر کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

datetime 4  اگست‬‮  2021

چینی کا ریٹ مقرر کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے چینی کا ریٹ مقرر کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تمام درخواستیں یکجا کرکے مرکزی کیس کے ساتھ سماعت کے لئے مقرر کرنے اور شورٹی بانڈز کے عوض شوگر ملز مالکا ن کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے… Continue 23reading چینی کا ریٹ مقرر کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

برائلر گوشت9روپے کلو مہنگا، فارمی انڈے9روپے درجن سستے

datetime 4  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت9روپے کلو مہنگا، فارمی انڈے9روپے درجن سستے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے203روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے140روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت9روپے کمی سے153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Page 389 of 1849
1 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 1,849