جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

datetime 11  اپریل‬‮  2021

مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

لاہور (آن لائن )مسابقتی کمیشن  آ ف پاکستان نے پنجاب میں چینی کے نرخوں کے تعین پر سوالات اٹھا دیئے،مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کو پالیسی نوٹ ارسال کردیا ہے ۔سی سی پی کا کہناہے کہ  پنجاب میں چینی کی فی کلو 85 روپے قیمت مقرر ہونے پر صارفین کو زیادہ مشکلات ہونگیں۔وفاقی حکومت نے… Continue 23reading مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار

datetime 11  اپریل‬‮  2021

شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار

کراچی (این این آئی) ہفتہ وار تعطیلات کے دوران شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا، مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار ہوگئے۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ بینک ڈکیتیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، گذشتہ ماہ کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی پر واقع بینک میں… Continue 23reading شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن )یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آ ف پاکستان نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر دیا ہے ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اسلام آباد ریجن کے ریجنل آفیسر کا کہنا ہے کہ تمام اسٹورز پر سبسڈی والی تمام اشیا اور دیگر ضروریات زندگی کی تمام اشیا وافر مقدار… Continue 23reading ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا‎

datetime 11  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا‎

کراچی (این این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔شہرقائد میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ مرغی کا گوشت 460 روپے کلو تک پہنچ گیا جبکہ… Continue 23reading رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا‎

پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2021

پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کا موجودہ جی ڈی پی رینک 39 ہے اور 2040 تک… Continue 23reading پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری

کراچی ،بیجنگ (این این آئی)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1726ڈالر سے بڑھ کر1744ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ4ہزار450روپے سے کم ہو کر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری

رمضان بازاروں میں پہنچنے والا آٹا عوام کے لئے درد سر بن گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

رمضان بازاروں میں پہنچنے والا آٹا عوام کے لئے درد سر بن گیا

لاہور (آن لائن) شہر کے رمضان بازاروں میں آٹے کی فروخت کے تنازعے پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک پنجاب کے درمیان ٹھن گئی۔ جس پر ضلعی انتظامیہ نے شہر کے رمضان بازاروں میں آٹے کی فراہمی کے لئے رمضان بازاروں پر پہنچنے والے آٹے کے ٹرکوں سے آٹا آف لوڈکرنے کی اجازت… Continue 23reading رمضان بازاروں میں پہنچنے والا آٹا عوام کے لئے درد سر بن گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے دن پھر گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2021

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے دن پھر گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث انڈیکس45ہزار پوائنٹس کی نفیساتی حد عبور کرتا ہوا45100پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا ،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1125ارب روپےکااضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس کے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے دن پھر گئے

آئی ایم ایف شرائط پی ٹی آئی کو مشکلات میں ڈال دینگی معروف معاشی امور کے ماہرین نے حکومت کو خبردار کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

آئی ایم ایف شرائط پی ٹی آئی کو مشکلات میں ڈال دینگی معروف معاشی امور کے ماہرین نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت اگر آ ئی ایم ایف کی سفارشات پر عمل کرتی ہے تو تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل مشکلات کا شکار ہو جائے گا۔آ ئی ایم ایف خود سے کبھی بھی سفارشات نہیں دیتی، حکومت خود کہتی ہے کہ وہ کیا کر سکتی ہے، اس کی روشنی میں آ ئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف شرائط پی ٹی آئی کو مشکلات میں ڈال دینگی معروف معاشی امور کے ماہرین نے حکومت کو خبردار کردیا

Page 389 of 1809
1 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 1,809