پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی پاکستانیوں نے 135ارب روپے کما لیے
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد تیزی کا رجحان غالب آگیا،پیٹرولیم ،توانائی ،مواصلا ت سمیت دیگر منافع بخش شعبوں میں سرمایہ کاری کی بدولت کے ایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں135ارب روپے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی پاکستانیوں نے 135ارب روپے کما لیے