نئے وزیر خزانہ نے ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ حماداظہر نے رواں سال ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنا دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی معیشت اس سال اندازوں سےزیادہ تیزترقی کرےگی، آئندہ سال جی ڈی پی کی شرح4فیصدسےبھی زائدرہےگی۔حماداظہر نے لکھا کہ پیداوار خسارے یا… Continue 23reading نئے وزیر خزانہ نے ملکی معیشت کی اندازے سے زیادہ ترقی ہونے کی نوید سنادی