جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے نصراللہ دریشک کی شوگر ملز کو بھی نوٹس مل گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی کے نصراللہ دریشک کی شوگر ملز کو بھی نوٹس مل گیا

لاہور(آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصر اللہ دریشک کی شوگر ملز کو نوٹس بھیج دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے انڈس شوگر ملز انتظامیہ کو 15اپریل کو طلب کرلیاہے۔ انڈس شوگر ملز سے سال 21۔2020 میں چینی کی پیداوار اور فروخت کی تفصیلات طلب… Continue 23reading پی ٹی آئی کے نصراللہ دریشک کی شوگر ملز کو بھی نوٹس مل گیا

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‎‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‎‎

کراچی (این این آئی /مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 152 روپے 94 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 153 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔امریکی ڈالر مزید گرواٹ… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‎‎

حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ +این این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر 30 روپے تک ٹیکس لگایا جائے گا، حکومتی وعدے… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کرنے کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پی کے تحت آج رات 12بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔حمزہ شفقات کے مطابق کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہ شہر میں داخل ہو سکے گی اور نہ باہر جا سکے گی، پابندی اتوار کی… Continue 23reading اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کرنے کا اعلان

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2021

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی نے کہاہے کہ عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10 ماہ سے اضافہ جاری ہے جس نے مارچ کے مہینے میں جون 2014 کے بعد سے بلند ترین سطح کو عبور کرلیا ہے جس کی وجہ خوردنی تیل، گوشت اور دودھ کے نرخوں میں اضافہ ہے۔غیر… Continue 23reading عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پی آئی اے نے کپتان اور فرسٹ آفیسر کو روزہ رکھنے سے روکدیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پی آئی اے نے کپتان اور فرسٹ آفیسر کو روزہ رکھنے سے روکدیا، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(آن لائن) پی آئی اے نے رمضان المبارک میں کپتان اور فرسٹ آفیسر کو روزہ رکھنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے رمضان المبارک میں پائلٹ سمیت کیبن کرو کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور کیبن کرو کے لئے سیفٹی الرٹ جاری کیا ہے… Continue 23reading پی آئی اے نے کپتان اور فرسٹ آفیسر کو روزہ رکھنے سے روکدیا، نوٹیفیکیشن جاری

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر153روپے سے گھٹ کر152روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 9  اپریل‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پراظہار تشویش کی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

اسسلام آباد ( آن لائن )جی ٹوئنٹی ممالک نے کم آمدن والے ممالک کے قرضے مؤخر کردیے جس سے پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے 80 سے 90 کروڑ ڈالرز کا ریلیف مل گیا۔ جی ٹوئنٹی ملکوں کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی کئی معیشتوں کو کورونا وائرس کی… Continue 23reading پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

Page 391 of 1809
1 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 1,809