ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 19  جولائی  2023

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک اور سی پی پی نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں الگ الگ درخواستیں دائر کردی ہیں، منظوری کی صورت میں بجلی صارفین ایک ماہ کیلئے اضافی… Continue 23reading فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا، پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

datetime 19  جولائی  2023

زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا، پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو زراعت اور تعمیرات کے شعبوں پر ٹیکس لگانے کا یقین دلا تے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی مانیٹرنگ رپورٹ جاری کی جائے گی، نیشنل اکاؤنٹس کی سہ ماہی رپورٹ جاری کی جائے گی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے… Continue 23reading زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا، پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 19  جولائی  2023

نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

پشاور: نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے… Continue 23reading نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء

datetime 19  جولائی  2023

موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 4ماہ تک بغیر رجسٹریشن موبائل استعمال کرنے کی سہولت متعارف اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور غیرملکی باشندوں کے لئے آن لائن عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کردیا۔پروگرام کے تحت اوورسیزپاکستانی یا غیرملکی شہری کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے بغیر 120دن تک اپنا ذاتی موبائل… Continue 23reading موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

datetime 19  جولائی  2023

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

کراچی :  شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ہول سیل مارکیٹ… Continue 23reading شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 19  جولائی  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں بظاہر کوئی بڑی ڈیمانڈ نہ ہونے کے باوجود منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 283 روپے سے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

datetime 18  جولائی  2023

پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

اسلام آباد (این این آئی)2023 کی تیسری سہ ماہی کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان بدستور آخری نمبروں پر موجود ہے۔ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے ستمبر 2023 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور نے جاپان کو پیچھے چھوڑ کر نمبرون پوزیشن اپنے نام کی۔یہ… Continue 23reading پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

datetime 18  جولائی  2023

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیااور کہاہے کہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے جلد نان فنانشل پیکج کااجرا جلد کریں گے، زراعت ، آئی ٹی اور معدنیات کے شعبے پاکستان کی برآمدات بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔… Continue 23reading وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

 وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

datetime 18  جولائی  2023

 وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے یہ ہدایت دی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے… Continue 23reading  وزیراعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت

1 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 1,949