موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ
لاہور( این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ کر دیا۔یاماہا موٹر بائیک کے ماڈل وائے بی زی 24 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 500 کی ہوگی۔وائے بی زی ،ڈی ایکس 26500 اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار ،وائے… Continue 23reading موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ