پیر‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2024 

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں جمعرات کوبھی ڈالر کی قدر278.60روپے پرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ہوسکی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 280.25روپے سیگھٹ کر280.23روپے ہوگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یورو کی قدر میں 2 روپے کی تیزی سے 300.02روپے پر پہنچ گیا جبکہ2.41روپے کی تیزی سے برطانوی پانڈ کی قدر352.06روپے سے بڑھ کر354.47روپے پرپہنچ گئی۔سعودی ریال19 پیسہ بڑھ کر74.09روپے ہوگیا جبکہ یو اے ای درہم18پیسے بڑھ کر 75.92روپے پر پر پہنچ گیا۔



کالم



وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا


وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر…

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…