انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگاہوگیا
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گزشتہ 2 روز سے جاری گراوٹ کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن ٹوٹ گیا۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز ہوا تو ابتدائی طور پر انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مضبوط ہوا اور اس کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا،… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگاہوگیا