جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2021

رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

سکرنڈ(این این آئی)سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں۔ نواحی گائوں میر خان لغاری میں قائم برائلر فارم پرتیارہ شدہ1000برائلرمرغیاں پر اسرار نمونے سے ایک ہی دن میں مرگئیں جبکے گائوں صابوراہو میں قائم شیر علی کے فارم کی بھی400 س زائد تیار شدہ برائلر مرغیاںمرگئیں۔اتنی بڑی تعداد میں… Continue 23reading رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

مافیا نے اپنی طاقت ایک بار پھر دکھا دی مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2021

مافیا نے اپنی طاقت ایک بار پھر دکھا دی مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی، آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے لاہور سمیت صوبے بھر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف دالوں، چنوں اور کوکنگ… Continue 23reading مافیا نے اپنی طاقت ایک بار پھر دکھا دی مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں ہوشربا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2021

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 74 پیسے سے کم ہو کر 155 روپے 15پیسے پر آ گیاہے ۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کسانوں نے اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

کسانوں نے اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی

لاہور( آن لائن )پاکستان کسان اتحاد نے 31 مارچ کو اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی، پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے کی جائے، پنجاب میں امدادی قیمت 1650فی من ہونے سے اسمگلنگ ہوگی، جس سے فوڈ سیکورٹی کا مسئلہ اور کسانوں کا معاشی استحصال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کسانوں نے اسلام آباد کی طرف ٹریکٹر مارچ کی دھمکی دے دی

ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2021

ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)صوبائی حکومت نے پشاور میں بازاروں کو آئندہ پندرہ دنوں کے دوران ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز تاجر انصاف کے صدر شاہد خان کی سربراہی میں مختلف تنظیموں کے عہدیداروں نے ہوم سیکرٹری اکرام اللہ سے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزراء تیمور… Continue 23reading ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ

رمضان کی آمد سے قبل ہی یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اطلاق کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

رمضان کی آمد سے قبل ہی یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اطلاق کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا

لاہور (آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے لاہور سمیت صوبے بھر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف دالوں، چنوں اور کوکنگ گھی اور آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی سپلائی کے سلسلے میں مہنگے ٹینڈرز جاری کرنے کا تمام تر مالی بوجھ صارفین کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن… Continue 23reading رمضان کی آمد سے قبل ہی یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اطلاق کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا

کاروبارکے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

کاروبارکے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 74 پیسے کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 155 روپے 98 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں مسلسل تیزی آ رہی ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 44 ہزار… Continue 23reading کاروبارکے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 17  مارچ‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور، پتوکی( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کے رجحان کے بعد ایک ہی روزمیں19روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔اضافے سے برائلر گوشت کی قیمت277روپے ،زندہ برائلر مرغی 13روپے اضافے سے191روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی دوسری جانب  پتوکی، ہلہ ، سرائے مغل،حبیب آباد،جمبر،پھولنگر… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

پاکستان نے 8 ماہ میں کتنے ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں؟ ہوشربا انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پاکستان نے 8 ماہ میں کتنے ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں؟ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان نے 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد میں گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں 56.48 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading پاکستان نے 8 ماہ میں کتنے ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں؟ ہوشربا انکشافات

Page 414 of 1809
1 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 1,809