موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 4G MiFi موڈیم اور موبائل وائی فائی موڈیم کی درآمد پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ (ایسٹ) کراچی نے ”موڈیمز” کی درآمد پر ڈیوٹی کی… Continue 23reading موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد









































