برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت188روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت188روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیائ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ 75گرام ٹوتھ پیسٹ 20روپے اضافہ کے بعد 97روپے سے بڑھ کر 117روپے کی ہوگئی جبکہ برانڈڈ ٹوتھ برش کی قیمت… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیائ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بنیادی طورپربجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل… Continue 23reading آئی ایم ایف سے بنیادی طورپبجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے، وزیر خزانہ
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ختم ہونے کی تردید کردی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہوگئے یا انہیں خرچ نہیں کیا جاسکتا۔ایس بی پی ترجمان کے مطابق 8.9 ارب ڈالر کے سرکاری ذخائر… Continue 23reading بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز و امپورٹرز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) نے حکومت کو روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔پی ایف وی اے کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق امسال پاکستان میں آلو کی بمپر کراپ ہوئی… Continue 23reading روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں 83 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا اس اضافے کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 206 روپے فی ڈالر پر پہنچ گئی۔
جڑانوالہ(آن لائن)کپاس دنیا کی ایک اہم ترین ریشہ دار فصل ہے۔ اس سے لباس اور کپڑے کی دوسری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ اس کے بنولے کا تیل بناسپتی گھی کی تیاری کے لئے بطور خام مال استعمال ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ پنجاب… Continue 23reading دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان کا چوتھا نمبر
لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)15جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت مزید18روپے اضافے سے378روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت13روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر36روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔