وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آبا د (آن لائن) خیبر پختونخواہ میں پبلک سروس کی انتظامی امور کی بہتری کیلئے وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے شرکت کی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا