رمضان میں مہنگائی سے تنگ عوام پر مزید بوجھ، آٹا مہنگا کر دیا گیا
کراچی(این این آئی)مہنگائی کے مارے کراچی کے عوام کے لیے فی کلو آٹا 6 روپے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مل کے آٹے کی ایکس مل قیمت 53 سے بڑھ کر 59 روپے کلو ہوگئی، چکی کے آٹے کی ہول سیل قیمت 68 سے 70 روپے کلو ہوگئی، ریٹیل میں مل کا آٹا… Continue 23reading رمضان میں مہنگائی سے تنگ عوام پر مزید بوجھ، آٹا مہنگا کر دیا گیا