اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں کمی رہی

datetime 28  جون‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں کمی رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 25پیسے بڑھ کر278.65روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر11پیسے کم ہوکر280.07 روپے رہ گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہکو یورو کی قدر8پیسے گھٹ کر 296.17روپے اور برطانوی پانڈ کی قدر28پیسے کی کمی سے 349.98روپے رہ گئی۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت5پیسے کی کمی سے73.69 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت4پیسے بڑھ کر75.59روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…