منگل‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2024 

مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

datetime 29  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کو ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی رہی جبکہ یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں تیزی رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر5پیسے کم ہوکر280.02 روپے رہ گیا۔

جمعہ کو یورو کی قدر60پیسے بڑھ کر 296.77روپے اور برطانوی پانڈ کی قدر47پیسے کی تیزی سے 350.45روپے رہ گئی۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت 1پیسہ کی کمی سے73.68 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت2پیسے بڑھ کر75.61روپے ہوگئی۔



کالم



میڈم بڑا مینڈک پکڑیں


برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…