اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں امرود کازیر کاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار495229 ٹن سے تجاوز کر گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

پاکستان میں امرود کازیر کاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار495229 ٹن سے تجاوز کر گئی

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں امرود کازیر کاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار 4 لاکھ 95ہزار 229 ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ فیصل آباد، سیالکوٹ،گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ،اوکاڑہ قصوراور ننکانہ صاحب کے اضلاع میں امرود کے زیرکاشت رقبہ میں اضافہ ہو گیا ہے، نیز زرعی ماہرین کی جانب سے باغبانوں کو سفیدہ، سرخا، گولا،چھوٹی… Continue 23reading پاکستان میں امرود کازیر کاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار495229 ٹن سے تجاوز کر گئی

ملک میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 38.67 فیصد ریکارڈ

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

ملک میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 38.67 فیصد ریکارڈ

کراچی (این این آئی) ملک میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کا مجموعی پارہ 38 اعشاریہ 67 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات سامنے آرہے ہیں اور مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، جب کہ… Continue 23reading ملک میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 38.67 فیصد ریکارڈ

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

مکوآنہ (این این آئی)گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گراں فروشوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پر سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور اجناس کا غیر… Continue 23reading گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

انٹربینک میں ڈالر مزید گر گیا، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید گر گیا، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88پیسے کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 291روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملکی مجموعی ذخائر 13.07 ارب ڈالر سے بڑھ کر 13.19 ارب ڈالر پر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)روس سے 55 ہزار میٹرک ٹن اور مصر سے 12ہزار 500میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں۔درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں، ایک جہاز مصر سے اور دوسرا روس سے آیا ہے۔مصر سے آنے والے سی برڈ نامی بحری جہاز… Continue 23reading روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے… Continue 23reading چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا جس میں 35 ہزار میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔جہاز ایم وی سی برڈ سے گندم آف لوڈ کرنے کا عمل شروع کر دی گیا جبکہ پورٹ قاسم آ ٹرچینل پر روس سے گندم کے دو جہاز پہنچ چکے… Continue 23reading بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، قیمت 293روپے سے بھی نیچے آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،آج کاروبار کے آغاز بعد ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 93پیسے کی کمی دیکھی گئی،انٹربینک میں ڈالر292روپے 95پیسے کی سطح پر… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

1 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 1,997