پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات
کراچی(این این آئی)پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات پڑرہے ہیں۔اس ضمن میں سرکاری حکام نے بتایاکہ افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔حکام نے کہا کہ افغان حکام… Continue 23reading پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات