منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔ اس رجحان کی وجہ شہریوں کی بڑی تعداد کی جانب سے برائیلر مرغی کے گوشت کے استعمال کا بائیکاٹ بتایا گیا ہے۔ بائیکاٹ کے باعث بدھ کے روز بھی شہر کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی… Continue 23reading مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

اطالوی توانائی کمپنی نے پاکستان کو اپنے اثاثے فروخت کردیے

datetime 10  مارچ‬‮  2021

اطالوی توانائی کمپنی نے پاکستان کو اپنے اثاثے فروخت کردیے

لاہور (این این آئی)اطالوی توانائی کمپنی (این آئی) نے اپنے مقامی ملازمین اور حب پاور کمپنی کے مابین ایک نئے مشترکہ منصوبے (جے وی) کے تحت پرائم انٹرنیشنل آئل اینڈ گیس کمپنی کو پاکستان میں اپنے اثاثے فروخت کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اطالوی کمپنی کی جانب سے مذکورہ اقدام کووڈ 19 کی وجہ سے عالمی… Continue 23reading اطالوی توانائی کمپنی نے پاکستان کو اپنے اثاثے فروخت کردیے

وزیراعظم نے گھی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم نے گھی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے سے روک دیاذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے بعد وزیرخزانہ نے بھی گھی مہنگا کرنے کی مخالفت کی جبکہ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ گھی عوام کی بنیادی ضرورت ہے، اضافہ نہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم نے گھی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ سنا دیا

شوگر ملز تحقیقات میں حکومتی شخصیات کی کمپنیوں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2021

شوگر ملز تحقیقات میں حکومتی شخصیات کی کمپنیوں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے شوگر ملز تحقیقات میں حکومتی شخصیات کی کمپنیوں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے پر ایف بی آر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بلاامتیاز کارروائیوں پر مبنی رپورٹ پیش کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ایف بی آر نے شوگر ملز کے… Continue 23reading شوگر ملز تحقیقات میں حکومتی شخصیات کی کمپنیوں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

60 ارب روپے کی اوورسیز ٹرانزیکشن کا پتہ لگالیاگیا اتنی بھاری رقم کہا ں اور کتنے افراد کو بھیجی گئی ؟ہوشربا انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2021

60 ارب روپے کی اوورسیز ٹرانزیکشن کا پتہ لگالیاگیا اتنی بھاری رقم کہا ں اور کتنے افراد کو بھیجی گئی ؟ہوشربا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیرملکی کمپنی کی جانب سے 70 ہزار افراد کو بھیجی گئی کم سے کم 60 ارب روپے کی اوورسیز ٹرانزیکشن کا پتہ لگایا ہے۔ روزنامہ جنگ میں اشرف ملخم کی شائع خبر کے مطابق ان افراد نے ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ اس ٹرانزیکشن کا تذکرہ نہیں کیا۔… Continue 23reading 60 ارب روپے کی اوورسیز ٹرانزیکشن کا پتہ لگالیاگیا اتنی بھاری رقم کہا ں اور کتنے افراد کو بھیجی گئی ؟ہوشربا انکشاف

مرغی کا گوشت مہنگا ہوتے ہی مردہ مرغی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2021

مرغی کا گوشت مہنگا ہوتے ہی مردہ مرغی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی ے338روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے233روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے164روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ دوسری جانب نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ساہیوال میں… Continue 23reading مرغی کا گوشت مہنگا ہوتے ہی مردہ مرغی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

ایف بی آر نے 60 ارب کی غیر ملکی رقوم کی وصولی کا پتا لگالیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

ایف بی آر نے 60 ارب کی غیر ملکی رقوم کی وصولی کا پتا لگالیا

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے60ارب روپے کی غیر ملکی رقوم کی وصولی کا پتا لگالیاہے۔ایف بی آر نے ایک بیان میں انکشاف کیاہے کہ بیرون ملک سے 60 ارب روپے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان نے وصول کیے ہیں۔ ایف بی آر حکام کے مطابق 60 ارب روپے پاکستان میں 75 ہزار افراد… Continue 23reading ایف بی آر نے 60 ارب کی غیر ملکی رقوم کی وصولی کا پتا لگالیا

معروف کمپنی  کے بانی نے ایک تہائی دولت عطیہ کر دی

datetime 10  مارچ‬‮  2021

معروف کمپنی  کے بانی نے ایک تہائی دولت عطیہ کر دی

نیویارک(این این آئی)وڈیو میٹنگ پلیٹ فارم سے متعلق مشہور کمپنی زووم  کے چیف ایگزیکٹو ایرک یوان نے اپنا ایک تہائی سے زیادہ حصہ عطیہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کے بیان میں کہاگیاکہ ایرک نے گذشتہ ہفتے تقریبا 1.8 کروڑ شیئرز عطیہ کر دیے۔ جمعے کے روز کاروبار بند ہوتے وقت کی قیمت کی… Continue 23reading معروف کمپنی  کے بانی نے ایک تہائی دولت عطیہ کر دی

تاجر نے عمدہ مثال قائم کر دی، اپنے ورکرز کو سونے کے سیٹ دینے کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2021

تاجر نے عمدہ مثال قائم کر دی، اپنے ورکرز کو سونے کے سیٹ دینے کا اعلان

عمان (این این آئی ) اردن کے تاجر نے اپنے ملازمین کی عمدہ کارکردگی سے خوش ہوکر ان کیلئے اپنی تجوری کا منہ کھول دیا اور انہیں اتنے زیورات سے نوازا کہ اس کی دریا دلی کی دھوم مچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کا ایک تاجر اپنے عملے کی عمدہ کارکردگی… Continue 23reading تاجر نے عمدہ مثال قائم کر دی، اپنے ورکرز کو سونے کے سیٹ دینے کا اعلان

Page 429 of 1819
1 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 1,819