منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی غالب آگئی  سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 23  فروری‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی غالب آگئی  سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمسلسل دوسرے روز منگل کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید161.29پوائنٹس کی کمی سے 45728.75پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ 57.10فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میںسرمایہ کاروں کو5ارب58کروڑ6لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اور حصص کی لین دین… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی غالب آگئی  سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

موٹر سائیکل اور کار سواروں کیلئے پیٹرول الگ ، الگ مہنگا کرنے کی تجویز ،فی لیٹر پر لیے جانے والے اضافی چارجز بھی بتا دیے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2021

موٹر سائیکل اور کار سواروں کیلئے پیٹرول الگ ، الگ مہنگا کرنے کی تجویز ،فی لیٹر پر لیے جانے والے اضافی چارجز بھی بتا دیے گئے

لاہور( این این آئی)پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس پر حکومتی سبسڈی کم کرنے کیلئے عوام پر گیسولین ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی، شہریوں سے فی لیٹر پٹرول پر 1 سے2 روپے گیسولین ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ کو پروموٹ کرنے کی… Continue 23reading موٹر سائیکل اور کار سواروں کیلئے پیٹرول الگ ، الگ مہنگا کرنے کی تجویز ،فی لیٹر پر لیے جانے والے اضافی چارجز بھی بتا دیے گئے

پاکستان اسٹیل، کاریگروں کی ریگولرائزیشن کیلئے یکساں پالیسی اختیار

datetime 23  فروری‬‮  2021

پاکستان اسٹیل، کاریگروں کی ریگولرائزیشن کیلئے یکساں پالیسی اختیار

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل مل کی انتظامیہ نے میٹالرجیکل ٹریننگ سینٹر (ایم ٹی سی)اور پاکستان اسٹیل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(پی ایس آئی ٹی)میں کام کرنے والے کاریگروں کی ریگولرائزیشن اور شمولیت کے حوالے سے یکساں پالیسی اختیار کرنے کیلئے ان کی بھرتیوں کی ابتدائی تاریخوں کو ہی حتمی تاریخ قرار دینے کا سرکلر جاری کردیا… Continue 23reading پاکستان اسٹیل، کاریگروں کی ریگولرائزیشن کیلئے یکساں پالیسی اختیار

ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزیدکم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت159.07روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت.89 158روپے پرآ گئی ۔ اس… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہوگیا

مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2021

مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شہری حکومت کیخلاف پھٹ پڑے ۔ شہریوں… Continue 23reading مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی ملکی معیشت کو مسلسل دوسرے ماہ بھی تجارتی خسارے کا سامنا

datetime 23  فروری‬‮  2021

حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی ملکی معیشت کو مسلسل دوسرے ماہ بھی تجارتی خسارے کا سامنا

کراچی(این این آئی)جنوری 2021 کے دوران جاری کھاتے کو 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا رہا،اس طرح مسلسل دوسرے ماہ ملک کو تجارتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 کا خسارہ 42 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم رہا۔ رواں مالی سال کے پہلے… Continue 23reading حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی ملکی معیشت کو مسلسل دوسرے ماہ بھی تجارتی خسارے کا سامنا

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 22  فروری‬‮  2021

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں اسکریپ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مقامی اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں اسکریپ کی قیمت اکتوبر 2020کی 350ڈالر فی ٹن کے مقابلے میں اس وقت 455ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ اسکریپ کی قیمتوںمیں اضافے اور حکومت کی طرف سے بجلی… Continue 23reading سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

تنخواہ داروں اور بجلی صارفین کے بوجھ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مد میں اربوں کااضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2021

تنخواہ داروں اور بجلی صارفین کے بوجھ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مد میں اربوں کااضافہ

پشاور (آن لائن)مالی سال 2019-20کے پہلی شمشاہی کے دوران تنخواہ داروں پر انکم ٹیکس کے بوجھ میں 30.55ارب روپے اور بجلی کے صارفین سے ایڈوانس انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی وصولی میں 30.9ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ایف بی آر کے مختلف سیکٹرز سے ٹیکس وصولی کے بارے میں شمشاہی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading تنخواہ داروں اور بجلی صارفین کے بوجھ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مد میں اربوں کااضافہ

جاپان حکومت نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

جاپان حکومت نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت جاپان نے پیر کو افغان مہاجرین اور پاکستان میں میزبان برادریوں کے لئے یو این ایچ سی آر کے پروگراموں اور سرگرمیوں کی حمایت کے لئے 3.7 ملین ڈالر کی شراکت کا اعلان کیا ہے، اس تین سالہ منصوبے میں بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے صوبوں میں تعلیم، روزگار… Continue 23reading جاپان حکومت نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

Page 432 of 1811
1 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 1,811