وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں