بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے سٹہ مافیا کو تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے سٹہ مافیا کو تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے۔اتوار کو عوام سے راہ راست گفتگو کے دور ان وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے احتساب… Continue 23reading ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے سٹہ مافیا کو تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

صنعتکار اور تاجر وزیر اعظم اور حکومتی وزراء کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھولنے لگے

datetime 4  اپریل‬‮  2021

صنعتکار اور تاجر وزیر اعظم اور حکومتی وزراء کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھولنے لگے

فیصل آباد(آن لائن) صنعتکار اور تاجر وزیر اعظم اور حکومتی وزراء کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھولنے لگے ،وزیر اعظم نے ایک ماہ قبل فیصل آباد کی صنعت کی ترقی اور مزدوروں کے نہ ملنے کا دعوی کیا تھا ،جبکہ تاجروں کا کہنا ہے یارن مارکیٹ کی تباہی سے 2 لاکھ مزدور بیروزگار ہو جائیں… Continue 23reading صنعتکار اور تاجر وزیر اعظم اور حکومتی وزراء کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھولنے لگے

مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ کا افتتاح کر دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم ٹی جے برانڈ کی افتتاحی تقریب کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ہوئی، تقریب میں مولانا طارق جمیل اور سینیٹر فیصل واوڈا کے علاوہ دیگر شخصیات بھی شریک ہوئیں۔اس موقع پر… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ کا افتتاح کر دیا گیا

نوٹیفکیشن کے باوجود پرچون سطح پر چینی کی 85روپے فی کلو پر دستیابی ممکن نہ ہو سکی، بعض دکانداروں نے فروخت ہی بند کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

نوٹیفکیشن کے باوجود پرچون سطح پر چینی کی 85روپے فی کلو پر دستیابی ممکن نہ ہو سکی، بعض دکانداروں نے فروخت ہی بند کر دی

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت فروخت کے سرکاری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ ہو سکا اور بدستور100سے105روپے فی کلو پر فروخت جاری ہے ، مختلف علاقوں میں دکانداروںنے جرمانوں اور گرفتاریوں کے خوف سے چینی کی فروخت بند کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے… Continue 23reading نوٹیفکیشن کے باوجود پرچون سطح پر چینی کی 85روپے فی کلو پر دستیابی ممکن نہ ہو سکی، بعض دکانداروں نے فروخت ہی بند کر دی

تعلیمی ادارے کھولنے یا مزید بندرکھنے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم اعلان کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

تعلیمی ادارے کھولنے یا مزید بندرکھنے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل جاری رکھنے سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس کل ( منگل ) کو ہو گا ۔ سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک… Continue 23reading تعلیمی ادارے کھولنے یا مزید بندرکھنے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم اعلان کر دیا

ڈالر، یورو، پائونڈ کی قدرمیں نمایاں کمی فاریکس ایسوسی ایشن نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ڈالر، یورو، پائونڈ کی قدرمیں نمایاں کمی فاریکس ایسوسی ایشن نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

کراچی (این این آئی ) گذشتہ ہفتے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر154روپے سے گھٹ کر153روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading ڈالر، یورو، پائونڈ کی قدرمیں نمایاں کمی فاریکس ایسوسی ایشن نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان غالب 56.22فیصد حصص کی قیمتیں بھی گر گئیں، سرمایہ کار وں کی جمع پونجی لٹ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان غالب 56.22فیصد حصص کی قیمتیں بھی گر گئیں، سرمایہ کار وں کی جمع پونجی لٹ گئی

کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 1200پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نہ صرف نیچے گر گیا بلکہ44300پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بھی بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان غالب 56.22فیصد حصص کی قیمتیں بھی گر گئیں، سرمایہ کار وں کی جمع پونجی لٹ گئی

پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021

پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول پر ڈیلرز مارجن 21 پیسے،ڈیزل پر 18 پیسے فی لٹر اضافہ… Continue 23reading پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021

کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے ایس اوپیز پر مزیداحتیاطی… Continue 23reading کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

Page 439 of 1851
1 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 1,851