بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو ، فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے387روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے182روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

گیس کمپنیاں حکومت کے مقررہ اہداف کے نقصانات پر قابو پانے میں ناکام

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

گیس کمپنیاں حکومت کے مقررہ اہداف کے نقصانات پر قابو پانے میں ناکام

اسلام آباد (این این آئی)تیل اور گیس کی بین الاقوامی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور اس کے نتیجے میں دو ضروری اشیا کا درآمدی بل بڑھنے کے باوجود دونوں گیس کمپنیاں حکومت کی طرف سے منظور شدہ ریگولیٹری اہداف کے حوالے سے سسٹم کے نقصانات پر قابو پانے میں ناکام رہیں۔ رپورٹ میں پیٹرولیم… Continue 23reading گیس کمپنیاں حکومت کے مقررہ اہداف کے نقصانات پر قابو پانے میں ناکام

پاکستان چین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان چین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

اسلام آ باد(این این آئی)چینی کرنسی آر ایم بی کو امریکی ڈالر کو شامل کیے بغیر براہ راست پاکستانی روپے میں تبدیل کرکے مالیاتی کرنسی کے نئے انتظامات کے نفاذ کے ساتھ، چینی سرمایہ کار 10 ملین روپے کے ہر لین دین پر 0.5 ملین پاکستانی روپے کی بچت کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading پاکستان چین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

ملک میں ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے ملک میں ڈیزل کی قلت کی خبروں کی تردید کردی۔ذرائع کے مطابق ملک میں اس وقت ڈیزل کا 15 دن کا اسٹاک موجود ہے، گندم بوائی کے موسم میں ڈیزل کی کھپت ضرور بڑھی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی درآمدات بھی آرہی ہیں اور پی ایس… Continue 23reading ملک میں ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار جاپان کے مالیاتی ادارہ نے خبر دار کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار جاپان کے مالیاتی ادارہ نے خبر دار کردیا

ٹوکیو (این این آئی)جاپانی مالیاتی ادارہ نومورا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی مالیاتی ادارے نومورا نے معیشت کے بارے میں منفی صورتحال کا حوالہ دیا ہے اور اس کے مطابق پاکستان سمیت مصر، رومانیہ، سری لنکا، ترکیہ، جمہوریہ چیک اور ہنگری… Continue 23reading پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار جاپان کے مالیاتی ادارہ نے خبر دار کردیا

ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ متوقع

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ متوقع

لاہور/کراچی ( این این آئی)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 24 پیسے اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دے دی ہے جس میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ سی پی پی اے نے اپنی درخواست میں موقف پیش… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ متوقع

کوکنگ آئل مہنگا ہونے پر سویابین آئل کے استعمال میں اضافہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوکنگ آئل مہنگا ہونے پر سویابین آئل کے استعمال میں اضافہ

ممبئی (این این آئی) پام آئل کے سب سے بڑے برآمد کنندہ ملک انڈونیشیا میں پام آئل کی ترسیل پر پابندی کے بعد سویابین آئل کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔اس صورتحال کے بعد پام، سویا اور سورج مکھی آئل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ بھارت میں رواں مالی سال پام آئل… Continue 23reading کوکنگ آئل مہنگا ہونے پر سویابین آئل کے استعمال میں اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے255روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی یا ردوبدل ہوگا؟فیصلہ آج ہو گا۔آئندہ15روز کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔قیمتوں میں ریلیف کے امکانات نہیں ہیں۔ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع پیڑولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی میں… Continue 23reading آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

1 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 1,946