جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور ، گاڑیوں کے معروف برانڈپورشے کا ڈیلربکنگ کے کروڑوں روپے لیکر فرار ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

لاہور ، گاڑیوں کے معروف برانڈپورشے کا ڈیلربکنگ کے کروڑوں روپے لیکر فرار ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے گاڑیوں کے معروف برانڈ پورشے کے ڈیلر ابوزر بخاری کے فراڈ کیس میں تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے قومی اخبارات میں دیئے گئے اشتہار کے مطابق تمام متاثرین اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کے ثبوت نیب لاہور کے دفتر بھجوائیں۔نیب کی ٹیم نے متاثرین کو… Continue 23reading لاہور ، گاڑیوں کے معروف برانڈپورشے کا ڈیلربکنگ کے کروڑوں روپے لیکر فرار ہوگیا

حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے چار لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان چار لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی، گندم کی درآمد پر عائد تمام ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کر دی گئی ہیں… Continue 23reading حکومت کو ہوش آہی گیا آٹے کا بحران حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ایف بی آرنے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی

datetime 11  فروری‬‮  2021

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ایف بی آرنے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے بے نامی گاڑیوں کا ڈیٹا اکھٹا کرلیا ہے، تحقیقات میں… Continue 23reading بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں رکھنے کا انکشاف ایف بی آرنے گاڑیاں ضبط شروع کرنے کی تیاری کردی

مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

datetime 11  فروری‬‮  2021

مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

را ئے ونڈ( این این آئی ) مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،پانچ کلو گھی کا ڈبہ خریدنے والے ایک کلو ،جبکہ اکلو خریدنے والے پائو کا ساشہ خریدنے پر مجبور ہوگئے ۔ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگائی پر کنڑول نہ ہونے اور کورونا… Continue 23reading مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

پاکستانی روپے کی قدرو قیمت میں اضافہ ہونے لگا ، امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

پاکستانی روپے کی قدرو قیمت میں اضافہ ہونے لگا ، امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی( این این آئی ) اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے159.10روپے کی سطح پر آگیا جب کہ انٹر بینک میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کی کمی سے159.30روپے سے… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدرو قیمت میں اضافہ ہونے لگا ، امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے صارفین کیلئے گیس مزید 2 فیصد مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020 کیلئے کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ایس… Continue 23reading بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں بدھ کے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی

datetime 10  فروری‬‮  2021

پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز محمد اعظم خان سواتی کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کے لیے کال سنٹر متعارف کروا دیا جو کہ روزانہ کی بنیا د پر چوبیس گھنٹے سروس فراہم کرے گا۔ عوام کی سہولت کے لیے کال سنٹر کا نمبر یہ ہے042-99070011جس پر نا صرف ریزرویشن… Continue 23reading پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے دسمبر 2020،نیپرا نے دسمبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سی پی پی اے ـجی نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 27… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

Page 444 of 1812
1 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 1,812