جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کے ریڈار پر آگیا، تقریباً دو سال بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ مارچ 2024 میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر 100 فیصداضافہ دیکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے9 ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب10کروڑ ڈالر رہا، ہانک کانگ کی پاکستان میں سرمایہ کاری46فیصدبڑھ کر26.4کروڑڈالرتک پہنچ گئی۔چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری53فیصد کم ہوکر26.2 کروڑ ڈالر رہی،9ماہ میں برطانوی سرمایہ کاری 3 فیصد کمی کے ساتھ 20 کروڑ رہی، امریکی سرمایہ کاری25 فیصد کمی کے ساتھ10کروڑ ڈالررہی۔ 9ماہ میں نیدرلینڈ کی سرمایہ کاری306فیصد بڑھ کر6.7 کروڑ ڈالر ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…