منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پرانی گاڑی دو نئی لو، سوزوکی نے زبردست آفر متعارف کرادی

datetime 24  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی نے پرانی گاڑی دے کر نئی لینے کی آفر متعارف کروا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی نے ‘پرانی دو نئی لو ‘ایکسچینج آفر متعارف کرادی ۔پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی نے اپنی ہیچ بیکس پر دلکش آفرز میں اپنے جاپانی حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں پاک سوزوکی نے ان لوگوں کیلئے ایکسچینج بونس کے نام سے پرانی دو، نئی لو آفر کا اعلان کیا ہے جو اپنی پرانی سوزوکی کار کو نئی ویگن آر میں اپ گریڈ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔کمپنی کی پوسٹ میں کہا گیا کہ اپنی پرانی کار کو نئی ویگن آر کے ساتھ تبدیل کرکے لامتناہی خوشی میں اپ گریڈ کریں اور 150,000روپے کے ایکسچینج بونس سے لطف اندوز ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…