پی آئی اے کے شیئر ز، اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کے خلاف درخواست واپس لے لی گئی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے 51فیصد شیئر زاور اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ۔دوران سماعت فاضل عدالت نے کہاکہ آپ نے صرف میڈیا رپورٹس پر کیس فائل کر دیا، آپ کیس واپس لیں… Continue 23reading پی آئی اے کے شیئر ز، اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کے خلاف درخواست واپس لے لی گئی