جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سوزوکی کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے ، سوزوکی جی ڈی 100ایس کی قیمت 17ہزار کے اضافے کے بعد 3لاکھ 52ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح… Continue 23reading سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں معیشت کی بہتری کے لئے جاری اقدامات کے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھی آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،ایک اندازے کے مطابق اب تک ایسی ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں پولیس کے پاس باضابطہ رجسٹر کی گئی ہیں، جنہیں ریگولرائز کیا جائے گا… Continue 23reading ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 98 پیسے گر گیا جس کے بعد ڈالر 285 روپے 78 پیسے میں فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 190… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 1000 روپے کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق پاکستان میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہتا… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی

حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ،نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 3 روپے… Continue 23reading حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ، سونا سستا ، روپیہ تگڑا ہوگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ، سونا سستا ، روپیہ تگڑا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ان اقدامات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر میں کمی کا باعث ہیں، پاکستانی روپے نے ستمبر میں عالمی سطح پربہترین کارکردگی والی کرنسی کا… Continue 23reading پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ، سونا سستا ، روپیہ تگڑا ہوگیا

کراچی والوں نے کتنے ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ ، حساس اداروں کی رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

کراچی والوں نے کتنے ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ ، حساس اداروں کی رپورٹ

کراچی (این این آئی)کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کر رکھا ہے اور امریکی ڈالر… Continue 23reading کراچی والوں نے کتنے ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ ، حساس اداروں کی رپورٹ

روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومتی اور سٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد روپے کی قدر بحال ہو رہی ہے جبکہ ڈالر روزانہ کی بنیاد پر سستا ہو تا چلا جارہاہے ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 99 پیسے کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

1 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 2,035