روپے کی بے قدری ،ڈالر شتر و بے مہار، امریکی ڈالر 222 روپے کا ہوگیا
کراچی ( آ ن لائن ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،پاکستانی کرنسی کے مقابلے ڈالر6روپے مہنگا ہو نے کے بعد222 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا… Continue 23reading روپے کی بے قدری ،ڈالر شتر و بے مہار، امریکی ڈالر 222 روپے کا ہوگیا