یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا
مکوآنہ (این این آئی ) یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وائے بی آر زی125 کی قیمت 21 ہزار اضافے کے 2 لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہوگئی۔وائے بی آر زی125ڈی ایکس کی قیمت 22500 اضافے بعد 2… Continue 23reading یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا