یاماہا کمپنی نے اپنے موٹرسائیکلز کی قیمتیں پھر بڑھا دیں
کراچی(این این آئی)یاماہا کمپنی نے اپنے موٹرسائیکلز کی قیمتیں پھر بڑھا دیں۔تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی کی نے وائے بی آر میں نیلے کلر کی بایئک متعارف کرا دی ہے جس کی 17 ہزار 5سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے تک پہنچ چکی ہے،اس کے علاوہ… Continue 23reading یاماہا کمپنی نے اپنے موٹرسائیکلز کی قیمتیں پھر بڑھا دیں


































