منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جولائی کو ہو گی

datetime 4  جولائی  2022

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جولائی کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

datetime 4  جولائی  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے376روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے259روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 194روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مہنگائی کے باعث بازاروں کی رونقیں ماند پڑگئیں ،تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جنریٹر چلانا بھی مشکل ہوگیا

datetime 3  جولائی  2022

مہنگائی کے باعث بازاروں کی رونقیں ماند پڑگئیں ،تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جنریٹر چلانا بھی مشکل ہوگیا

اسلام آباد/سوات (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث دیگر شعبوں کی طرح درزیوں کا کاروبار بھی متاثر ہو گیا ہے۔شہروں اور دیہات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے درزیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ، درزیوں نے بتایا کہ عید میں بس چند روز باقی ہیں اور آرڈر… Continue 23reading مہنگائی کے باعث بازاروں کی رونقیں ماند پڑگئیں ،تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جنریٹر چلانا بھی مشکل ہوگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

datetime 3  جولائی  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے383روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے264روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

موٹرسائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

موٹرسائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور (آن لائن)موٹرسائیکلیں تیار کرنے والے دو کمپنیوں نے اپنی 70 سی سی اور 125 سی سی کی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں مزید 2000 سے 3000 روپے اضافہ کردیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اطلاعات یکم جولائی سے ہوگا۔ عوام کی اس سواری کی قیمتیں بڑھنے سے تمام تر مالی بوجھ عوام کے کندھوں پر آن… Continue 23reading موٹرسائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

ڈالر سستا ہو گیا

datetime 29  جون‬‮  2022

ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ سے جلد 1.8 ارب ڈالر کی قرض کی وصولی کے پیش نظر ڈالرکی قدر گھٹ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو رہا ہے۔،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر206روپے سے گھٹ کر205روپے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر206روپے سے کم ہو کر204روپے کی سطح… Continue 23reading ڈالر سستا ہو گیا

قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول ، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ

datetime 26  جون‬‮  2022

قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول ، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل حکام نے پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی کی تصدیق کی ہے تاہم باضابطہ طور پر اس کی وجہ… Continue 23reading قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول ، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ

آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے 450ارب کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے

datetime 26  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے 450ارب کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے

لاہور( این این آئی )آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے 450ارب روپے کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے ، اس وقت تمام اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹھائے جارہے ہیں جس سے تمام شعبے شدید دبائو کا شکار ہیں، ایڈ ہاک ازم… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے 450ارب کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت188روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

1 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 1,946