سٹاک مارکیٹ میں تیزی 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے سودوں کی مالیت 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا اور تاریخی کاروبار ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں 50 ارب روپے مالیت کےشیئر ز کا کاروبار… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا